ایف سی کمانڈنٹ تبدیل،دھرنا ختم ،پاراچنار واقعے کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمات چلائے جائینگے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی /پارا چنار: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار میں سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے مزید فوجی اور طوری رضا کار تعینات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔



این اے 260 کے ضمنی الیکشن میں سر مایہ دارانہ سیاسی نظام کو شکست دیں گے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ این اے 260 کے ضمنی انتخابات میں صاف ستھرے کردار کے حامل امیدوار کی نامزدگی اس سرمایہ دارانہ سیاسی نظام کی شکست ہے ۔



مجید اچکزئی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیساتھ تعاون کر رہے ہیں ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ دنوں جی پی او چوک پر ٹریفک حادثے میں ٹریفک انسپکٹر حاجی عطاء اللہ کے ہلاکت کے المناک واقعہ پر شدید افسوس ورنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا گیا ہے ۔



عید ہم سب کیلئے خوشیوں کا دن ہے ،رمضان میں شر پسندی کرنیوالے اسلام دشمن ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تمام اہل وطن کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی عبادت میں امن استحکام کیلئے ہماری پرخلوص کاوشوں، محنت اور سیکورٹی فورسز کی کوششوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ۔



چین پاکستان افغانستان علاقائی تعاون کے 7نکاتی فامولے پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ کے دورہ کے بعد پاک ‘ افغان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تینوں فریقین علاقائی امن ‘ اقتصادی تعاون اور ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے ۔