آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس ،دہشگردی کے حالیہ واقعات میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہفتہ کی شام ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس مین اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت دہشت گردی کی حالیہ لہر میں ملوث عناصر کو ہر حال میں بے نقاب کیا جائے گا۔



ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں گرفتارمجید اچکزئی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،قتل و دہشتگردی کے دفعات بھی ایف آئی آر میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پہلے سے درج مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔



کوئٹہ ، فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں کا بلوچستان میں آپریشن ردالفساد جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ بگٹی، کاہان اور پشین میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین کیمپوں کو مسمار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کر کے دیسی ساختہ آئی ای ڈی ناکارہ بنا کر کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ۔



مسجد الحرام کو نشانہ بنانے والا دہشت گرد منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، عرب میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


مکہ المکرمہ: سعودی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان منصور الترکی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجد الحرام کی سیکیورٹی کو گزند پہنچانے والا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔