ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے کے خلاف کارروائی کی جائے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ دنوں ایم پی اے کی گاڑی سے بلوچ پولیس سارجنٹ کو کچل کر شہید کرنے اور خضدار میں پارٹی کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری طارق احمد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کی مذمت کی۔



ڈیرہ مراد جمالی مزاحمت پر ہندو تاجر قتل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: سٹی پولیس تھانے کی حدود میں دن دھاڑے ہندو تاجر کو لوٹنے کے دروان مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مشتعل ہندو برادری نے نعش پٹ فیڈر پولیس چوکی قومی شاہراہ پر رکھ کر ٹریفک تین گھنٹوں سے زائد معطل کردی ۔



بلوچستان کو پوری دنیا کے سر مایہ کاروں کیلئے کھول دیا ہے سر مایہ کار اعتماد کیساتھ آ رہے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ہم نے بلوچستان کو پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لئے کھول دیا ہے ، سی پیک سے بلوچستان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ، سرمایہ کار پورے اعتماد کے ساتھ بلوچستان آ رہے ہیں ۔



حکومت نے چینی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت داخلہ نے چینی شہریوں کو بزنس اور ورک ویزوں کے اجراء کیلئے شرائط اور تقاضوں پر نظرثانی کے حوالہ سے اہم پالیسی فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد ویزوں کے اجراء کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا اور پاکستان اور چین کے مابین ویزہ فرینڈلی رجیم کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔