موغادیشو: صومالیہ میں ہوٹل اور پیزا ریسٹورینٹ پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
صومالیہ میں ہوٹل اور پیزا سینٹر پر خودکش حملے و فائرنگ، 19 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغادیشو: صومالیہ میں ہوٹل اور پیزا ریسٹورینٹ پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ شمالی شام کے شہر رقہ میں امریکہ کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں جانی نقصان ہو رہا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش میں گزشتہ تین روز سے جاری مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک مختلف مقامات پر 134 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 24 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 6 افراد جھلس کر ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پیش کی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کی بہت ہی خطرناک ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے نے رشوت لینے کے الزام میں کسٹم اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق ڈائریکٹرعبدالقادرکی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر کرائم سرکل رضوان اسلم کی نگرانی میں ایف آئی اے کی بلیلی کے قریب دوران چیکنگ ایک فلڈر کار سے لاکھوں روپے کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: کراچی رینجرز نے بلوچستان سے رات دس بجے موٹر سائیکلوں پر کراچی آنے والو ں کو روک کر واپس بلوچستان بھجوادیا رات دس بجے کے بعد کسی بھی شخص کو سنگل ،ڈبل یا فیملی سمیت موٹر سائیکل پر حب سے کراچی میں داخل ہونے نہیں دیا جاتا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی : نوشکی سلطان چڑھائی پر نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائیرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ھو گئے۔ گزشتہ روز سیکورٹی فورسسز کی گاڑی کوئٹہ سے دالبندین جارہے تھے کہ نوشکی کے قریب سلطان چڑھائی پر نامعلوم افراد نے پہاڑوں سے فائرنگ شروع کر دی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیار ی،غیر رجسٹرڈ ،غیر ملکی اور بلالائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 9ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل سٹور مالکان کے کیسز کے موقع پر عدم پیشی کی بناء پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں ۔