دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔
سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے ہرات میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 25 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان کی جانب سے اسپنی واقعے کے خلاف ایک پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: کوئٹہ پولیس نے جیل روڈ ہدہ اور دیگر علاقوں میں فرنٹیئر کور کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران ایک مطلوب ملزم سمیت 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے 4 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: چیف ایگزیکٹو کیسکو بلوچستان واجہ رحمت بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں زمینداروں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے لوڈشیڈنگ میں کمی لائی جائے گی صارفین بجلی کے بلو ں کو بروقت جمع کرکے قومی فریضہ بھی ادا کریں کیسکو محدود وسائل میں رہ کر عوام کو تسلسل کے ساتھ بجلی کی فراہمی ممکن بنا رہی ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے متنازعہ ٹیکس آرڈر کی توثیق کرنے سے انکار کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو پارلیمنٹ اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر ٹیکس چھوٹ ،ٹیکسوں کی شرح میں کمی یا اضافے کے اختیارات دینے کی تجویز مسترد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ زیادتی کررہی ہے اور بجلی کے نام پر تماشا ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنگاپور: برطانوی شہزادہ ہیری کی سنگاپور میں افطار پارٹی میں شرکت، مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: حیدرآباد میں منافع خوروں کے خلاف پھلوں کے بائیکاٹ کی3 روزہ مہم کے آخری روز بھی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آسکی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔