کو ئٹہ : بجٹ قریب آتے ہی محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس کے بعد ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس بھی تبدیل کر دیا گیا ۔
محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بجٹ قریب آتے ہی محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس کے بعد ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس بھی تبدیل کر دیا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور بلالائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت میں نامزد ادویہ ساز کمپنی میکوئینز انٹرنیشنل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور میڈیکل سٹور مالک کے عدم پیشی کی بناء پر ناقابل ضمانت جبکہ گواہ استغاثہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: شاپنگ سنٹر میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس کی جانب سے شاپنگ سینٹر کا محاصرہ کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لودھراں: لودھراں میں بیٹی کی شادی کے لیے جہیز مانگنے پر شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے متعدد وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلیاں کرکے ان کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں 5 سال تک کے 22 لاکھ بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی خوراک پلائی جائے گی۔
امیراللہ میر زئی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں پولیس کا نظام انتہائی کمزور اور فرسودہ ہے۔اس نظام میں کمزور کو سزا اور طا قتور کو انصاف ملتا نظر آتا ہے۔پاکستان میں اکژ کیسز میں تفتیش صحیح معنوں میں میرٹ پر نہیں ہوتا۔جس کی وجہ سے92 فیصد لوگ فوجداری میں بچ جاتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) ملک کی تعمیر و ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے، مسلم لیگ(ن) کی جڑیں عوام میں ہیں اور آئندہ انتخابات میں ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر بلوچستان سمیت ملک بھر میں کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائیں گے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ4 بے ہوش ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی : چاغی کے علاقے کانی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جان بحق دو شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔