ٹرمپ نے روس کو انتہائی خفیہ معلومات دے دیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔



گوادر میں پانی وبجلی بحران غفلت کا نتیجہ ہے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میں پانی اور بجلی بحران صوبائی حکومت، ایم پی اے ، ایم این اے اور بلد یاتی نمائندوں کی غلفت کا نتیجہ ہے ۔ پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر اروبوں روپے خر چ کےئے گئے ۔مگر نتائج صفر ہیں ۔



ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچاجا سکتا ہے،نذیر احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی موٹروے پولیس احسان منظور ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیراحمد کرد ، ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ، کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا الرحمان ، جنرل سیکرٹری عبدالخالق رند، بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر خلیل احمد، موٹروے پولیس کے محمد شعیب، رکشہ ایسوسی ایشن سمیت ٹرانسپورٹروں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ عوام ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے عملدرآمد کر کے حادثات سے بچ سکتے ہیں ۔