کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اورماڑہ سے اہلکار سمیت 3افراد اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : دو افراد کوٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کر دیا گیا جبکہ اورماڑہ سے تین افراد اغواء کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کی شام سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے عقب میں ریلوے لائن کے قریب پیش آیا



اسفند یار کاکڑ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور بڑے پیمانے پر بد عنوانی کے الزام میں محکمہ خوراک کے سابق صوبائی وزیر، سابق سیکریٹری اور سابق ڈائریکٹر سمیت چار ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق



مچھ میں قید پھانسی کے منتظر مزید تین قیدیوں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کردیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید پھانسی کے منتظر مزید تین قیدیوں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کردیئے گئے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق اختر محمد ، محمد موسیٰ اور علی گل کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔



بارود ہتھیار ناپاک چیزیں ہیں، اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے ملک میں چند لوگ کونسی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈنٹ سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ ہم کھیلوں کوفروغ دیکربلوچستان میں امن قائم کررہے ہیں جس میں صوبے کے تمام کھلاڑی میرے بازوہے بارود اورہتھیاروہ ناپاک چیزیں ہے



قلات و ڈیرہ بگٹی میں آپریشن چھ افراد گرفتار ،گرفتار تین افراد کا تعلق بی ایل اے سے ہے ، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ضلع قلات کے علاقے منگچر میں ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن کیا



پٹ فیڈر ، قلات ، ژوب اور پشین میں ، ایف سی کا سرچ آپریشن14ملزمان گرفتارخطرناک اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور پشین میں ایف سی نے کائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں خطرناک اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ضلع ژوب کے پاک افغان سرحدی علاقے قمر الدین کاریز کے قریب لہری



بلوچ نوجوانوں کی قربانیؤں کے بدلے کسی کو عالمی اداروں سے سمجھوتے کی اجازت نہیں دینگے، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ (بی این ایف )کی جانب سے 4 مئی کو گومازی میں بنام شہدائے مرگاپ و شہید فدا احمد بلوچ اوربیادِ شہداء مئی ایک مرکزی جلسے کا انعقاد کیا گیا ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے



گوادر نجی بینک آپریشنل منیجر کے اغواء کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:عبدالصمد کی اغواء نما گرفتاری کیخلاف گوادر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سرکاری ونجی مالیاتی اداروں سمیت مارکیٹ ودکانیں مکمل بند، تفصیلات کے مطابق نجی بینک کے آپریشنل منیجر عبدالصمد کی اغواء



گوادر کاشغر روٹ بارے خود ابہام کا شکار ہوں ہرنائی کھوسٹ مائنز متنازعہ نہیں بننے دیں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہے اورجمہوری اندازمیں فیصلے کرکے مسائل کوحل کرینگے ہرنائی کھوسٹ مائنزکامسئلہ متنازعہ نہیں بننے دینگے اس سلسلے میں کمیٹی اورجرگہ بناکراصل حقائق معلوم کرکے اس مسئلے کوحل کرلیں گے