حکومت نے ووٹ خرید لیے تھے، ترمیم کیلئے سپورٹ نہ کرتے تو بہت گندا مسودہ آتا: فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے 8 ووٹ تھے لیکن آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے۔



گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر  پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر  پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ 



لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔



 چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلی بلوچستان 4 نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعلی بلوچستان کے ہمرہ 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے ذرائع کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور وزیر اعلی بلوچستان چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔