کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے جھٹکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کی شب رات گئے کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسو س کئے گئے



جنوبی افریقہ میں اسکول بس کو حادثہ ،20 بچے ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پریٹوریا: جنوبی افریقہ میں اسکول بس اور ٹرک حادثے میں پرائمری اسکول کے بیس بچے ہلاک ہو گئے ۔ حادثے میں بس ڈرائیور بھی جانبر نہ ہوسکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت پریٹوریا سے ستر کلو میٹر دور اس وقت رونما ہوا



سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی بہادر اور دلیر ہے ‘ ملک گزشتہ 30 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ حکومت کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے امن قائم ہوا ہے۔



پپو یار تنگ نہ کر، آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جاؤ، مولابخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ گالیاں نہیں دیتے ،دلیل سے بات کرتے ہیں،گالیاں پاگل دیتے ہیں،میاں صاحب کے اپنے وزیر نے انہیں عزیر بلوچ سے ملادیا،کیا وزیراعظم کا منصب جے آئی ٹی کے سامنے جانے کا ہے