پاناما پیپرز شائع کرنے والے صحافیوں کے لیے پولٹزر انعام

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں ٹیکس چوری کے وسیع انتظامی ڈھانچے کا پردہ فاش کرنے پر انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس، مکلیچی اور میامی ہیرلڈ کو صحافت کے معروف ترین انعام پُولٹزر سے نوازا گیا ہے۔



مستند اعدادوشمار کی دستیابی سے ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت ممکن ہے،غوث بخش مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف اکنامسٹ محکمہ منصوبہ بندی وترقیات غوث بخش مری نے کہا کہ کارآمد اور مستند اعدادوشمار کی دستیابی سے ترقیاتی اہداف ودیگر ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت ممکن ہے جبکہ اس حوالے سے بلوچستا ن ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے سے مستند اعدادوشمار کا حصول ممکن ہوسکتا ہے۔



مسئلہ کشمیر او آئی سی کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: او آئی سی کے جنرل سیکرٹری یوسف احمد کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو او آئی سی سے بہت توقعات وابستہ ہیں ہم تمام بڑے مسائل پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے جب کہ مسئلہ کشمیر او آئی سی کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔



کلبھوشن یادو کی سزا پر انڈیا کا پاکستان سے احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا نے اپنے شہری کلبھوشن یادو کو پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سزا پر عملدرآمد ہوا تو اسے منصوبہ بندی سے کیا گیا قتل تصور کیا جائے گا۔