کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع میں طوفان بادوباران کی پیشنگوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے متحرک اور فعال رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
بلوچستان، طوفان بادوباران کی پیشنگوئی ،پی ڈی ایم اے الرٹ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :