حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیےوفاق کو خط لکھ دیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔



پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کا قتل؛ عزیربلوچ پرترمیمی فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق مختلف مقدمات میں لیاری امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔



بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: مختلف ماتحت عدالتوں نے بانی ایم کیوایم الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت کئی رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔



عالمی اجتماع کے لیے سیاسی ومذہبی شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ عالمی اجتماع کیلئے سیاسی اور مذہبی شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردئیے گئے،



ایف سی زمانہ امن میں بھی اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم کی ہدایات پرکمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار علی باجوہ کی نگرانی محکمہ صحت سبی کے تعاون سے ضلع لہڑی کے علاقہ تنیہ میں سبی اسکاؤٹس کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا



پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی ،رضا الرحمان صدر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب کے دو سالہ انتخابات مکمل ہوگئے جرنلسٹ پینل نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا رضا الرحمن صدر اور عبدالخالق رند جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے کوئٹہ پریس کلب کے دوسالہ انتخابات برائے سال 2017-18ء جمعہ کو چیئرمین الیکشن کمیٹی نادر چھلگری ایڈؤوکیٹ، چنگیزحئی



جدوجہد کو فرد نہیں اداروں کے تابع بنانا چائیے ، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چ نیشنل فرنٹ کے زیر اہتمام 27 منا سبت سے لیکچر پر وگرام کے اہتمام کیا گیا جس سے بی این ایف کے چیرمین اور سیکرٹری جنرل نے خطاب کیا خلیل بلو چ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آج کا دن بلو چ قو م کے لئے ایک سیا ہ دن ہے کیونکہ 69سا ل پہلے ہما رے وطن پرتسلط قائم کیا



سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کا پندرہ روز بعد بھی سراغ نہ مل سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کا اغواء کے پندرہ روز بعد بھی کوئی سراغ نہ مل سکا۔ محکمہ داخلہ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی۔ دو مشتبہ اغواء کاروں کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔



اسفند یار کاکڑ سمیت تین ملزمان کی ریمانڈ میں دو ہفتوں کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں گندم خورد برد کیس میں گرفتارسابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ سمیت تین ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ میں دو ہفتوں کی توسیع کردی۔ سماعت کے بعد سابق صوبائی وزیر کے حامیوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عدالت کے باہر قیدیوں