ٹرمپ نے وفاقی پراسیکوٹرسمیت46اٹارنیز کو برطرف کردیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں تعینات کئے گئے وفاقی پراسیکیوٹر سمیت 46 اٹارنیز کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا۔امریکی سیاسی تاریخ کے متنازع ترین صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں اپنے ملک کے عدالتی نظام پر الفاظ کے نشتر برساتے نظر آتے ہیں



مذہبی جماعتوں کو شک اور دہشتگردی کی نظر سے دیکھنا ریاست کی نا کام پالیسی ہے،مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور/پشاور: جمعیت علما اسلام(ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کو شک اور دہشت گردی کی نظر سے دیکھنا ریاست کی ناکام پالیسی ہے‘ دینی مدار س کیخلاف کسی بھی مہم کو برداشت نہیں کیا جائیگا



پارکس، گراؤنڈ اور نالوں پر قبضہ کرنا ایم کیو ایم کاریکارڈ رہا ہے، رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے سینٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم والوں کو جو بھی خالی پلاٹ نظر آیا اس پر قبضہ کرلیا جب کہ پارک، گراؤنڈ اور نالوں پر قبضہ کرنا ان کاریکارڈ رہا ہے۔



کوئٹہ کے لیے کوئی ماسٹر پلان نہیں بنایا گیا ہے، مجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کے کمیٹی کے چیئرمین مجیدخان اچکزئی نے کہاہے کہ کوئٹہ شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اب تک کوئی ماسٹر پلان نہیں بنایاگیا اور نہ ہی کسی کو اس بارے سوچنے کی ضرورت ہوئی ہے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ پانچ ارب روپے 30لاکھ کی



خضدار ،داخلہ مہم کیلئے لگایا گیا کیمپ اختتام پذیر

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے سکولوں میں داخلہ مہم کے لئے لگایا گیا کیمپ اختتام پذیر ،سو سے زائد بچو ں اور بچیوں کواپنے اخراجات پر مختلف تعلیمی اداروں میں داخل کرانے کا انتظام کیا گیا