چمن سرحد کی بندش عوام کا معاشی قتل ہے 10 مارچ کو یوم احتجاج منائیں گے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام غریب پرور محنت کش اور تجارت پیشہ متاثر ہوگا اور اس بے روزگاری کے علاقے میں منفی اثرات مرتب ہوں گے ،



پاک افغان سرحد پھربند تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ / چمن: پاک افغان سرحد باب دوستی کو ایک مرتبہ پھر سیل کردیا گیا ، گز شتہ روز پاسپورٹ اور دستاویزات رکھنے والے افراد کی آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا لیکن کاروبار سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہی



جرمنی ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کرے، ترکی کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


ہیمبرگ: ترک وزیر خارجہ نے جرمنی کی جانب سے ترک شہریوں پر بڑھتے ہوئے منظم دباؤ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ برلن ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کر ے اور اپنے گریبان میں جھانکے۔



بلوچستان بھر میں بلا امتیاز صحت کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، رؤف بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یڈیشنل سیکرٹری صحت عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان ملیریا کے مرض پر قابو پانے اور لوگوں کو جدید صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل استعمال میں لا رہی ہے ۔جبکہ ملیریا پروگرام کو مزید مستحکم اور پائیدار بنانے کے