کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں: سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں بلکہ اُن کے خلاف مقدمہ چلانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔



فاٹا اصلاحات اور انضمام انتہائی تاریخی فیصلہ ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی تمام تررکاوٹوں اورمنفی حربوں کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی ‘ فاٹا کے منتخب اراکین اور دیگر سیاسی جماعتوں نے فاٹا پشتونخوا انضمام کوممکن کر دکھایا‘ملک کے اندر انگریزوں کی کھینچی گئی لکیروں کو مٹانے



پاکستان اور افغانستان میں ڈرون حملے 6 طالبان جنگجو ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پاراچنار: کرم ایجنسی میں ڈرون حملے میں افغان طالبان کمانڈر قاری عبداللہ سباری ساتھی سمیت مارا گیا۔لوئر کرم کے علاقے احمدی شمع سرہ غوڑگہ میں موٹر سائیکل پر جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے۔پولیٹیکل حکام اور عینی شاہدین کے مطابق دو پہر ایک



فضل الرحمن نے فاٹا اصلاحات اور کے پی کے میں انضمام کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ یکسر مستردکردیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیر ہ اسماعیل خان : قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چےئر مین اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ہم وفاقی کابینہ اور فاٹا اصلاحات کمیٹی کے اس فیصلے کو یکسر مستر د کرتے ہیں کہ فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کر تے ہیں



ایرانی پولیس کی جانب سے لیاری گینگ وارکے عزیربلوچ کی مدد کا سنسنی خیز انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را تو ملوث ہے ہی ہے لیکن اب شہر کے حالات کی خرابی میں ایرانی پولیس کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔