صنعاء: شام میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سیرین آبررویٹری نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران شام میں صرف روس کی بمباری سے 11 ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار بچے بھی شامل تھے۔
شام میں صرف روسی بمباری سے 11 ہزار عام شہری ہلاک ہوئے، رپورٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :