سندھ اور بلوچستان سے متصل علاقوں میں کومبنگ آپریشن کا آغازکردیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بلوچستان سے ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے حکم کے بعد سندھ اوربلوچستان سے متصل علاقوں میں کومبنگ آپریشن کاآغازکردیاگیاہے



نیب نے خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی سمیت 6ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان میگا کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت۔ نیب نے خالدلانگو اور مشتاق رئیسانی سمیت چھ ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں ریفرنس دائر کردیا۔



ملک بھرمیں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن تیز سینکڑوں افراد گرفتار ،ٹانک میں فوجی کارروائی4دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ٹانک: پاک فوج نے فاٹا کے انتظامی یونٹ فرنٹیئر ریجن (ایف آر) ٹانک کے علاقے پنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔



ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئے رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت بھرپور آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔