ٹرمپ کا انسداد انتہا پسندی پروگرام اسلام کے خلاف مخصوص کرنے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انسدادِ انتہا پسندی (سی وی ای) پروگرام کا نام تبدیل کر کے ’’انسدادِ بنیاد پرست اسلامی انتہا پسندی‘‘ (سی آر آئی ای) یا ’’انسدادِ اسلامی انتہا پسندی‘‘ (سی آئی ای) پروگرام رکھنے کے لئے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے۔



ٹرمپ نے میکسیکو پر چڑھائی کی دھمکی دے دی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے میکسیکن ہم منصب اینریک پینا نیتو کو فون پر دھمکی دی ہے کہ اگر میکسیکو نے اپنے ہاں موجود ’’بدمعاشوں‘‘ کے خلاف کارروائی نہ کی تو اس کام کےلئے وہ امریکی فوج کو میکسیکو پر چڑھائی کا حکم دے دیں گے۔