بلوچستان کے طول وعرض میں بارشیں ،قلات ،زیارت کان مہترزئی ،میں برفباری ،مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک، 10 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیلابی ریلوں میں بہنے اور مکانات منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے۔