میری حکومت ختم کرنے کی بڑی وجہ بگٹی کیخلاف آپریشن کی اجازت نہ دیناتھا، ظفر اللہ جمالی

| وقتِ اشاعت :  


فرید آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان و ممبر قومی اسمبلی میر ظفراللہ کا جمالی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ختم کرنے کی بڑی وجوہات ڈاکٹر قدیر کو حوالے نہ کرنے اور نواب اکبر خان بگٹی کے خلاف آپریشن کے خلاف اجازت نہ دینا ہے بینظیر بھٹو صاحبہ کے دور میں رمزی مارا گیا



ضلعی انتظامیہ اپنے اضلاع میں جعلی ادویات کیخلاف کارروائی کریں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے اضلاع میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے کہا گیا



بلوچستان تاریخ کے انتہائی اہم دورسے گزر رہا ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قبائلی وسیاسی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ خواتین کو اسلام نے جو حقوق دیئے صرف ان پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہو گا، جینڈر بیلنس کی باتیں کرنے والے اپنے معاشرے میں اس پر عمل کرنے کیلئے تیار نہیں



نوکنڈی،پاور ہاوس میں ایک دفعہ پھر تیل ختم

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی : پاور ہاوس میں ایک دفعہ پھر تیل ختم، پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ، عوام کو مشکلات کا سامناہے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی میں گزشتہ کہیں عرصہ سے تیل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں سے صارفین بجلی کی صحیح معنوں میں فراہمی کیلئے ترس رہے



سی پیک میں اہمیت کے حامل گوادر بندرگاہ کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،سربراہ پاک بحریہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاک بحریہ کی سالانہ فلیٹ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ اور ایوارڈز کی تقریب برائے سال 2016 آج پی این ڈاکیارڈ میں منعقد ہوئی ۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔



عرب شکاریوں کے ساتھ 6 بھارتی باشندوں کی پاکستان آمد ،وزارت داخلہ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی جانب سے شکار کی غرض سے پاکستان آنے والے غیر ملکی مہمانوں کے سلسلے میں حکومت کے طے شدہ قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کرانے میں غفلت کا نوٹس لے لیا ہے



قطری شکاریو ں کی آڑ میں ایک وفاقی وزیر ہماری آبائی اراضی پر قبضہ کر رہے ہیں ،سردار فتح محمدحسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور ممتاز قبائلی وسیاسی رہنماسردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ قطری شہزادے کے شکار کے خلاف نہیں ہے ان کے شکار کے آڑ میں ایک وفاقی وزیر کی ایماء پر جن کا تعلق بلوچستان سے ہیں