صوبے میں مردم شماری سے انکار پشتونوں کیساتھ ظلم کے برابر ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کابینہ ،ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس ارباب ہاؤس میں زیر صدارت صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال ،صوبے میں امن وامان کی گھمبیر حالات اور تنظیمی امور سے متعلق تفصیلی



افغان صدرپاکستان پر الزام تراشی سے گریزکریں، سرتاج عزیزکا ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائے گا جب کہ افغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اورمثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔



بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کیلئے کاؤنٹر انسرجنسی استعمال کی جارہی ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او آزاد شال زون سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص سنٹرل کمیٹی کے ممبر نودان بلوچ جبکہ اعزازی مہمان مرکزی کمیٹی کے رکن قمبر بلوچ تھے۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز عظیم بلوچ شہدا کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سرکولر، سابقہ زونل کار کردگی رپورٹ، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورت حال ، تنقید برائے تعمیر اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔



چین پاکستان میں سی پیک طرز کے مزید چھ منصوبے شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


چمن : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفورحیدری،سنیٹر مولانا عطاؤالرحمن ،صوبائی امیر مولانا فیض محمد اورملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے جامعہ اسلامیہ علامہ ٹاؤن کادورہ کیا،علامہ عبدالغنی شہیدکی قبرپرفاتحہ پڑھی اوردعاکی،مرکزی شوری کے رکن اورجانشین علامہ حافظ محمدیوسف نے سینٹرمولاناعطاء الرحمن کے اعزازمیں ظہرانہ دیااس موقع پرمولاناصلاح الدین ایوبی،حاجی نصیراحمدکاکڑ،عبدالواسع سحر،سیٹھ اجمل خان بازئی،حافظ سراج الدین،حاجی رزاق شیرانی،مولانابہاؤالدین



بلوچ قوم کو مسلسل نظر انداز کرنے پر نوجوانوں نے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا ،سردار کمال بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے میں مغربی روٹ کی حقیقت کے برعکس ہے،گوادر میں بزنس کمیونٹی کو شہریت دئے کر مقامی افراد کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں،بلوچ قوم کو گزشتہ 69سالوں سے محروم رکھ کر نوجوانوں کو مزاحمت کے راستے پر مجبور کیا گیا ہے،صرف فوج کو مضبوط بنانے سے ملک مضبوط نہیں ہوسکتا معیشت کو بھی استحکام بخشنا چاہیے،پاکستانی قوم میں تفریق ڈال کر اکائیوں کو کمزور بنانے کی سازش کی جارہی ہے،



رواں سال پونے چار لاکھ مہاجرین واپس افغانستان چلے گئے ،اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے ایک نئی درخواست دائر کی گئی ہے، ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے اور امید کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ ایسا فیصلہ دے گی جس کے تحت ملک میں کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ،سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ انکوائری اور ٹرائل کمیشن کے لیے پانامہ پیپرز کو بنیادی دستاویز قرار دیا جائے اور وہ تمام افراد جن کے نام پانامہ پیپرز میں آئے ہیں



امریکہ نے پاکستان کی نصف امداد مشروط کردی ،حقانی نیٹ ورک ابھی تک خطرہ ہے، جنرل جان نکلسن

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : افغانستان میں نیٹوفورسز کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے حقانی نیٹ ورک کوامریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیلئے مقدس جگہ ہے جہاں وہ لطف اندوز ہورہے ہیں،اگلے ہفتے خطے میں واپسی پر نئے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کروں گا،پاکستان کے ساتھ سرحد کے حوالے سے باہمی تعاون کے بہت سے مواقع ہیں،ہماری مشترکہ کوششیں دہشتگردی کے خلاف ہیں جو جاری رہیں گی ۔



چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔