نواز شریف سے گفتگو : ٹرمپ کی ٹیم کو پاکستانی ورژن پر اعتراض

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا اپنا ورژن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ‘مثبت گفتگو’ ہوئی لیکن پاکستانی ورژن میں بہت ‘خوشنما زبان’ استعمال کی گئی تھی۔



تمام ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سوات: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام ریاستی ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں جب کہ نواز شریف پر 13 مقدمات کے باوجود چئیرمین نیب انہیں نہیں پکڑتا جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔



پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔



صوبے کے مریضوں کو صاف خون کی فراہمی کے لئے کام کیا جا رہا ہے،سیکرٹری صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے ہائی ویز کے کے روٹ پر آنے والے اضلاع میں صحت کی بنیادی سہولیات اوراس حوالے سے ایجوکیشن کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے