خضدار، ایکس بی آر سی اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :ایکس بی ،آر ،سی اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں عبدالغفور شاہوانی کریم قادر جتک انجینئرسجاد قمبرانی ،انجینئرحسین زہری ،انجینئر زبیر علی رند رند ڈاکٹر شبیر احمد باجوئی



مدارس کو بلا جواز بند کرنا قبول نہیں معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علمااسلام کے صوبائی زعماکونسل کااہم اجلاس صوبائی سکریٹریٹ جناح روڈ میں سیدمحمدفضل آغا کے زیرصدارت منعقدہوا۔اجلاس میں حاجی بہرام خان اچکزئی،مولاناغلام سرور موسی خیل



جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانات میں تبدیلیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف انگیز یکٹو آفیسر بلوچستان ایگز امینیشن اینڈ اسسمنٹ کمیشن کوئٹہ کے ایک پریس رلیز کے مطابق حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام اور بلوچستان ایگز امینیشن اسسمنٹ کمیشن (BEAC) نے اس سال طلباء کے مفاد کی خاطر ترمیم شدہ اعلامیہ برائے جماعت ہشتم اور پنجم کے سٹینڈرائز ڈ امتحانات میں تبدیلیاں لائی گئی ہے ۔



گڈانی واقعہ جہاز مالکان کی غفلت کے باعث پیش آیا، ابتدائی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ :لسبیلہ کے ڈپٹی کمشنرسید ذوالفقار ہاشمی نے چارروز قبل گڈانی کے ساحل پر جہاز میں آگ لگنے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کو پیش کردی جس کے مطابق 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت جہاز پر 85 کے قریب مزدور کام کررہے تھے۔گڈانی کے ساحل پر دھماکے سے تباہ ہونے والے جہازمیں امدادی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے



خدارا پشتونوں کو مزید کشت وخون جنگ وجدل کا ایندھن نہ بنایا جائے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پے درپے خون ریز واقعات اور سانحات سے پشتون قوم اور پشتونخوا وطن آگ خاک و خون میں لت پت ہو کر موت و ذیست کے دہانے پر کھڑی ہے ، سانحہ 8 اگست کے غم سے ابھی سنبھلے نہیں تھے کہ قوم دشمنوں نے 24 اکتوبر کو ایک اور وار کردیا ، جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ، خدا را پشتونوں کو مزید کشت و خون ، جنگ و جدل کا ایندھن نہ بنائے ،