کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے وندر سے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر کو بھائی سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں ایف سی اور حساس ادارے نے لیاری گینگ وار عذیر گروپ کے اہم کمانڈر بلال عرف بھیاکی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا جس کے دوران بلال عرف بھیا اور اس کے بھائی کامران کو گرفتار کرلیا گیا۔
وندر سے لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر بھائی سمیت گرفتار
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :