ضلع بو لا ن میں بو گس بھر تیو ں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: ضلع بولان میں بے تحاشا بوگس اور مشکوک بھرتیوں کا انکشاف 2010سے 2016تک مختلف محکموں میں 330بوگس اور مشکوک بھرتیاں کی گئی بوگس تنخواہوں کی مد میں قومی خزانے کو 254.240ملین کا زبردست جھٹکا تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بے تحاشا بوگس اور مشکوک بھرتیوں کا زبردست انکشاف سامنے آیا ہے



کوئٹہ، میں قلت آب کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کر یں گے، نوا ب جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے رہنما صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب و سائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ منگی ڈیم کی تعمیر اور پٹ فیڈر کینال سے کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی کے بعد یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو جائے گا۔



گوادر کے عوامی نمائندے بی این پی کا حصہ ہیں پسماندگی کے ذمہ دار بھی وہی ہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان و ملک کے مظلوم و محکوم عوام کی آخری امید ہے پارٹی میں سید آغا محمدعمر شاہ اور شکیل دوداجیسے ساتھیوں کی شمولیت سے یہ کاروان مزید مستحکم و فعال ہوگیا ہے ان ساتھیوں کی مدد و تعاون سے نیشنل پارٹی کو کوئتہ بھر میں پھیلایا جائے گا۔



افغانستان انڈیا کو دوست بنانے کا تجربہ کرے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینٹ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں نے کہا ہے کہ امریکہ ہمارے حق میں بہترنہیں نکلالہذاافغانستان انڈیاکودوست بنانے کاتجربہ نہ کریں بلکہ خطے میں امن کے قیام کے لئے پاکستان سے تعاون کرے، جمعیت بلوچستان میں امن کے قیام اورگوادرسمیت تمام پروجیکٹس میں قوم پرستوں کوساتھ لیکرچلنے کے لئے تیارہے،



مغربی روٹ کی تبدیلی برداشت نہیں ،26 اکتوبر کا جلسہ اہم ثابت ہوگا ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


مسلم باغ/چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ 26اکتوبر کاجلسہ عام اور اسے ملی مشر اسفند یار ولی خان کاخطاب پشتون بلوچ عوام کیخلاف ظلم ،جبر و بربریت کا گرم بازار ،انتہاپسندی ،دہشت گردی ،رجعت پسندی کے خاتمے ،حقوق کی قومی جدوجہد میں کامیابی ،مغربی روٹ کی مبینہ تبدیلی اورنادرا ودیگر حکومتی وریاستی اداروں کی پشتون دشمن عملیات کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی



چیف سیکرٹری بلوچستان نے ڈیپوٹیشن او ر ایکس کیڈر پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں کی فہرست طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تمام محکمے پابند ہے کہ وہ قانون کے مطابق اپنے معاملات کو چلائے سپریم کورٹ کا ڈیپوٹیشن، ابزارپشن ایکس کیڈر کی پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں کے حوالے سے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے