پنجگورمیں فائرنگ لیویزاہلکار قتل، نوشکی میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ،تربت میں آپریشن سے7افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+پنجگور+نوشکی:پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ نوشکی اور رکھنی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے، ادھر ایف سی نے تربت اور دشت میں کومبنگ آپریشن کے دوران 9مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا



پڑھالکھا بلوچستان وژن ہے ،حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سکولوں اور کالجز میں ہاسٹلوں کی تعمیر بھی اشد ضروری ہے تاکہ دوردراز سے آنے والے طلباء و طالبات کو رہائشی سہولتیں مل سکیں



سینٹ میں حکومت کو شکست، اپوزیشن کا پانامہ لیکس تحقیقات بل بحث کیلئے منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کی جانب سے پیش کیا جانے والا بل حکومت کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے منظور کر کے قائم کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔



سی پیک کے مغربی روٹ اور ریلوے لائن منصوبوں پر کام کے آغاز سے ہی ہم مطمئن ہونگے ،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، پارٹی کے صوبائی سیکرٹری صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال ،پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی مشیر عبید اللہ جان بابت



سانحہ کوئٹہ ،وکلاء نے احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ،صوبہ بھر میں مظاہرے و دھرنے ہونگے ،ہائیکورٹ بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، بلوچستان بار کونسل،بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے سانحہ کوئٹہ میں تفتیش نہ ہونے اور ملزمان کی عدم گرفتار ی کے خلاف



افغانستان ، جلال آباد میں جھڑپ کے دوران طالبان کمانڈر اعظم طارق بیٹے اور ساتھیوں سمیت مارا گیا

| وقتِ اشاعت :  


جلال آباد: افغانستان کے علاقے جلال آباد میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں طالبان کمانڈر اعظم طارق، دو ساتھیوں اور بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔



کارڈیک سینٹر کی کینٹ منتقلی کا فیصلہ واپس لیا جائے ،ڈاکٹرز تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کی ڈاکٹرز تنظیموں نے ٹراما سینٹر کی عدم فعالی اور کارڈیک سینٹر کی مجوزہ کینٹ منتقلی کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ٹراما سینٹر کو فوری طورپر فعال