کراچی:ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹروں کے پینل نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :