اسلام آباد: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ اور پاکستان کو مطلوب براہمداغ بگٹی کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی تیاریاں کی جاری ہیں، بلوچستان حکومت کی طرف سے وزارت داخلہ کو براہمداغ بگٹی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں تاہم ملزم کے ریڈ وارنٹ کے اجرالئے درکار مزید مواد اکٹھا کیا جا رہا ہے
نوابزادہ براہمدغ بگٹی کو واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کا فیصلہ
آئی این پی | وقتِ اشاعت :