پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنیکی سازش ہو رہی ہے سرحد کو کھولا جائے ،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


چمن : جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ افغانستان پاکستان کے درمیان نظریاتی بارڈر نہیں بلکہ انتظامی بارڈرہے جس طرح دوبھائیوں کے درمیان دیوار ہو۔ یہ انڈیا کی طرح کا بارڈر نہیں۔ بارڈر بند کرکے لاکھوں لوگوں جن میں خواتین ،مریض ،ضعیف افراد اور تاجر برادری شامل ہیں شدید متاثر کیا ہے ۔



شہید وکلاء کے ورثاء کو 5لاکھ اور زخمیوں کو3لاکھ فی کس دیئے جائینگے،جسٹس ہاشم کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی زیر صدارت سانحہ کوئٹہ کے شہداء اور مضروبین کے لواحقین کی مالی امداد، مستحق خاندانوں کو رہائشی سہولیات اور ان کی فلاح و بہبود سے متعلق امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقدہوا اجلاس میں جسٹس عبداﷲ بلوچ کنوینئر کے علاوہ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، ڈی جی کیو ڈی اے عمران زرکون،



کوئی ساتھ دے یا نہ دے ،حکومت کیخلاف تحریک ضرور چلائیں گے،سرداریارمحمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدرسرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کی 3ستمبر کی احتساب ریلی موجودہ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی وزیراعظم کے احتساب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے مجوزہ ریلی میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان کے تمام عہدیدار اور ذمہ دار لاہور جائیں گے



پشتونوں کی سر زمین کو انگریز کی جانب سے کی گئی تقسیم قبول نہیں ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اکابرین کی تاریخی قربانیوں قیادت اور کارکنوں کی جدوجہد اور غیور عوام کی حمایت سے عوامی نمائندگی حاصل کی ہے اور کسی کا احسان نہیں عوامی نمائندگی اور اس کے ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ پارٹی کے تنظیمی امور اور کام کو بھی بروقت سرانجام دینا ہوگا۔



پولیو سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں مہم کی کامیابی کیلئے ہر فرد ساتھ دیں، وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیں تاکہ انہیں اس موذی مرض سے محفوظ رکھنا ممکن ہو سکے، وزیراعلیٰ نے علماء کرام ، سیاسی و قبائلی عمائدین



کوئٹہ ،افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن شروع،ہزاروں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں افغان مہاجرین کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع ، گزشتہ 30گھنٹوں کے دوران کوئٹہ اور گرد ونواح میں سیکورٹی فورسز نے ساڑھے تین ہزار افغان مہاجرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گزشتہ30سال کے دوران مہاجرین کیخلاف اتنی بڑی کارروائی نہیں ہوئی ، سرکاری ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن جاری رہیگا،