طویل عرصے سے واجب الادا ٹیکس وصول کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قائمہ کمیٹی برائے مالیات ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،بورڈ آف ریونیو اینڈ ٹرانسپورٹ کا اجلاس چیئر مین میر عامر خان رند کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ ، سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حامد الکریم، سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد خالد بلوچ سینئرممبر بورڈ آف ریونیوقمر مسعود ، ایڈیشنل سیکرٹری فنانس



پاکستان مخالف تقریر: الطاف حسین نے معافی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بشمول آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور پاکستان کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی۔



رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا چینلز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جو دہشت گردوں کا منصوبہ تھا جب کہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے۔



متحدہ قائد نے پاکستان مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا کر ملک کی مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں اور آج کراچی کی خراب صورتحال الطاف حسین کے اشتعال اور نفرت انگیز تقریر کا نتیجہ ہے۔



رواں سال نگو وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 12ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں کانگو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔ رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ ہسپتال حکام کے مطابق فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال شعبہ وبائی امراض میں رواں ہفتے کانگو کے شبے میں چار مریض لائے گئے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی جبکہ تین زیر علاج ہے۔



نئی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے بجلی صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کر نیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017 تک 87 ارب روپے کا ریونیو درکار ہے جس کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک‘ عالمی بینک‘ جاپان انٹرنیشنل اور مقامی بینکوں سے 72 ارب روپے کا قرضہ بھی لیا جائیگا



بلوچستان میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے حکومت اور سیکورٹی ادارے کچھ نہیں کر رہے ،پی ایف یو جے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پی ایف یو جے کے سابق صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ اب تک جو بھی ہوا اس سے معلوم ہوا کہ نہ تو حکومت ہمیں مکمل تحفظ دے سکتا ہے اور نہ ہی مالکان اپنے ورکر کیلئے کچھ کرتے ہیں پی ایف یو جے کے زیر اہتمام 27اگست کوپی ایف یو جے کے انتخابات کے بعد صحافیوں کو تحفظ او ربلوچستان میں شہید صحافیوں کے معاوضے کے لئے جو اجلاس منعقد ہوگا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ