اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں کئی دہائیوں سے امن کا خواہاں ہے لیکن پُرامن ہمسائیگی کے بغیر امن ممکن نہیں۔
پُرامن ہمسائیگی کے بغیر امن ممکن نہیں، وزیر اعظم نواز شریف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں کئی دہائیوں سے امن کا خواہاں ہے لیکن پُرامن ہمسائیگی کے بغیر امن ممکن نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کے علاقہ اسپنی روڈ پر بم دھماکے سے تین سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی، جبکہ مشکے میں نیشنل پارٹی کے رہنماء رحمت اللہ ساجدی اور کوئٹہ کسٹم اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ڈسٹرکٹ چیئرمینوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ دینے کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کامطالبہ تھا کہ صوبے میں تمام تر قیاتی فنڈز بلدیاتی اداروں کے ذریعے خرچ کیا جائے بلوچستان اسمبلی میں بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ ملنے کے حوالے سے آواز بازگشت سنائی گئی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد؍کراچی: رینجرز اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت کی سمری وفاق نے مسترد کر دی، سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ امن و امان صوبائی مسئلہ ہے، وفاق ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا آئین کے مطابق رینجرز کو اختیارات دے دئیے ہیں، ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال اور کراچی میں رینجرز کو کارروائی کے اختیارات میں 90دن کی توسیع کی سمری ارسال کی تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حیدر آباد: انڈس ہائی وے پر پیٹارو کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ میں ا سپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل2016کی منظوری دے دی اور سی ڈی اے کو آئی جے پی روڈ کے قریب پمز کو ہسپتال اور کیمپس تعمیر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھنے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
انقرہ : ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ملک میں بڑے پیمانے پر کریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے، ترک صدر نے ملک بھر میں فوج کے ماتحت چلنے والے تمام اسکولوں کو بند کرنے کے ساتھ فوج اور مرکزی خفیہ ایجنسی کو بھی اپنے ماتحت رکھنے کا اعلان کردیا۔ صدر رجب طیب اردگان نے ترک ٹی وی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کیشہادت اوربھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس کے حکام نے گذشتہ برس نومبر میں دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث شدت پسند تنظیم داعش کے 2 مشتبہ ارکان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کردیئے، جن میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن اور دیگر اعلیٰ آفسران نے بے زریعہ ہیلی کاپٹر چمن پاک افغان بارڈر کا مختصر دورہ کیا اور سیکورٹی کا بھی جائزہ لیا