عبدالستار ایدھی، انسانی خدمت کی عظیم داستان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: عبدالستار ایدھی، جو ’’مولانا عبدالستار ایدھی‘‘ کے نام سے جانے جاتے تھے، انسانی خدمت اور فلاح و بہبود کے حوالے سے عالمی شہرت رکھتے تھے۔ امریکی جرائد انہیں ’’فادر ٹیریسا آف پاکستان‘‘ کا خطاب بھی دے چکے ہیں۔



عوام کے موقع پر ملک میں امن کیلئے خصوصی دعائیں کریں، گورنر، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید کا دن تمام مسلمانوں کے لئے ماہ رمضان کے دوران عبادات، ریاضت، اطاعت شعاری اور روزوں کی مشقت برداشت



محموداچکزئی کے انٹرویوکو غلط تناظر میں پیش کیا گیا ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ عبداللہ : درہ رمبئی میں عظیم الشان جلسہ عام پارٹی کی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے شناختی کارڈ جیسے اہم دستاویز کے حصول کیلئے صوبے کے پشتون علاقوں میں قوانین اور رولز کے برخلاف شرائط ناقابل قبول ہیں۔ گوادر کاشغر مغربی



نوشکی بابو رحیم مینگل کے گھر پر چھاپہ اور فورسز کا محاصرہ بی این پی نے احتجاج کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی رہنماء میر بابو رحیم مینگل اور کلی مینگل آباد کے محاصرے اور چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میر بابو رحیم مینگل کے گھر پر چھاپے کے خلاف 11جولائی



تربت ،لورالائی اور خضدار میڈیکل کا لجز کے قیام کیلئے درخواست پی ایم ڈی سی کو ارسال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت صحت پاکستان نے ملک بھر میں میڈیکل کالجز قائم کرنے کی 17درخواستیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو بھجوا دیں جو ان کا جائزہ لے کر رجسٹریشن سے متعلق سفارشات پیش کر یگی، وفاقی سیکریٹری برائے