وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ،امان اللہ اچکزئی کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت ،بیرونی قوتیں صورتحال خراب کرنا چاہتی ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پرنسپل یونیورسٹی لاء کالج بیرسٹر امان اللہ کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس ، انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کو ایسے



ینگ ڈاکٹرزکا رمضان میں بھی ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان ،مریضوں کو مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے سر کاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ماہ رمضان المبارک میں بھی ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ڈاکٹروں کے ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے



عمران خان اور بلاول بھٹو نے کارکنان کوعید کے بعد سڑکوں پرآنے کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔



مشتاق رئیسانی کرپشن کیس ،تین ملزمان 12 روزہ ریمانڈ نیب کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے مشتاق رئیسانی کیس میں نامزد تین ملزمان سہیل شاہ ،اسد شاہ اور طارق کو 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کاحکم دیدیا۔گزشتہ روز تینوں ملزمان کو سخت سیکورٹی میں عدالت



امریکہ کا رویہ ہمارے ساتھ سخت وجار حانہ ہو رہا ہے مناسب جواب دینگے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


تہران : رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس کا ملک مناسب جوابی کرے گا کیونکہ امریکہ اور اس کی پارلیمان نے ایران کیخلاف جارحانہ پالیسی اختیار کی ہے، ایران پارلیمانی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اسلامی نے کہا



کارروائیوں کے باوجود پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود ہیں ،امریکی محکمہ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2015 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا بھرپور ساتھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا