کیچ کے مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیکر فضائی کارروائی کی جارہی ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے ضلع کیچ میں کئی علاقے فورسزکے محاصرے میں ہیں جہاں لوگوں پر تشدد مال و مویشیوں کو لوٹنے کے علاوہ بمباری اور شیلنگ جاری ہے۔



ماشکیل، شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی،2سو بچے متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وبا ء پھوٹ پڑی۔ تقریبا دو سو بچے متاثر ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام متاثرہ تمام بچے ماشکیل میں واقع ایک مدرسے کے طالب علم ہیں



پشاور: 2 دھماکوں میں پولیس اہلکار ہلاک، 17 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے نصب 2 ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 11 اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،این ایف سی ایوارڈ سے متعلق قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے قراردادا متفقہ طور پر منظور کرلی جبکہ صوبے میں تعلیم کی ترقی و ترویج پر ارکان نے بحث کی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں ہوا



پاکستان قربانیوں کے بعد وجود میں آیا ہے ملکی سلامتی کیلئے تمام کوششیں کرینگے ،جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور کاوشوں کے بعد معرض وجود میں آیا ہے یہ ملک ہمیشہ قائم ودائم رہے گا، اس ملک کی بقاء وسلامتی کے لئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی۔



فٹ پاتھ کی سیاست کرنیوالوں کے کمیشن کے دس فیصد کی رقم پانی کی ٹینکوں میں بھی نہ سماسکی ،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : نیشنل پارٹی حقیقی کے مرکزی آرگنائزر بزرگ قوم پرست راہنماڈاکڑ عبد الحی بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نظریاتی بلوچستان کے حقوق کے لئے بلوچ قوم کی تمام طبقات کو متحدہ دیکھنا چاہتی ہے