بلوچستان اسمبلی اجلاس،مشتاق رئیسانی کرپشن معاملے پر اپوزیشن کا احتجاج جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی گھر سے 65 کروڑ سے زائد کی رقم برآمد ہو نے اور ان کی گرفتاری کے معاملے پر اپوزیشن کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہاایوان میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی



افغانستان ، مسافر بسوں اور آئل ٹینکرکیساتھ خوفناک تصادم،73افراد جاں بحق،55زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان کے صوبہ غزنی میں2مسا فر بسوں اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت73 مسافرجاں بحق اور55 زخمی ہوگئے،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہے



سیکرٹری خزانہ گرفتاری، اپوزیشن کا بلوچستان کابینہ کے مستعفی ہونے تک اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کا واک آؤٹ کردیا۔ پوری کابینہ کے مستعفی ہونے تک ایوان میں روزانہ احتجاج اور واک آؤٹ کرنے کا اعلان کیا گیا



بلوچستان میں بسنے والے تمام لوگوں کے حقوق یکساں ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام ملک میں جمہوریت ، پارلیمنٹ کی بالا دستی عدلیہ کی مکمل آزادی سے مشروط ہے ۔



بھارتی حکومت نے متنازع علاقوں کو الگ حصہ دکھانے کیخلاف سخت قانون بنانے کی تیاری کرلی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارتی حکومت ایسا قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے جس کے مطابق کشمیر سمیت دیگر متنازع علاقوں کو اس کی سرزمین سے الگ دکھایا گیا تو ایسے شخص کو 7 سال قید اور 100 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔



اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو نظرانداز جبکہ مشرقی روٹ کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز ہورہے ہیں ، بلوچستان اسمبلی اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے پاک چین اقتصادی راہداری کی مغربی روٹ کو مسلسل نظرانداز اور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے مواصلات کی اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے بارے میں