چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ 16دسمبر سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کرا چی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان نیوی ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔ اس ضمن میں کشتی رانی ، شوٹنگ اور گولف کے قومی سطح پر منعقد کئے جانے والے کئی مقابلے قابل ذکر ہیں۔ پاک بحریہ کے کھلاڑی کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں بھی حصہ لیتے رہے ہیں اور ملک… Read more »



قرآن کی بے حرمتی و مولانا معاویہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف اہلسنت و الجماعت کے مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ اندرون بلوچستان(نامہ نگاران+ ایجنسی)اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے،ایران سے مبینہ طور پر برآمد کریٹوں سے قرآنی آیات کی برآمدگی و مولانا شمس الرحمن معاویہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف نعرہ بازی،اہلسنت و الجماعت خضدار نے آج شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا تفصیلات کے… Read more »



بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ شروع

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (این این آئی) بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے جمعہ کو پیدل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سرکاری اداروں کے باہر احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے لاپتہ… Read more »



گورنر بلوچستان سے ایرانی سفیر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے آج یہاں ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان کی قیادت میں ایران کے ایک وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر نے ایرانی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی ثقافتی اور… Read more »



قلات، مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،گاڑی الٹنے سے7افراد جاں بحق14زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خاتون سمیت 7افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے، ٹرانسپورٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے جس سے کوچ الٹ گئی ، واقعہ کے خلاف کوئٹہ کراچی… Read more »



بلدیاتی انتخابات، چار ووٹ لیکر کامیاب ہونے والے امیدوار نے ٹرن آؤٹ کا پول کھول دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے دعووں پر صوبائی حکومت،الیکشن کمیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی،الیکشن کمیشن کے 40فیصد ٹرن آوٹ کے دعوے کی قلعی خود اس کا ریکارڈ کھول رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن میں… Read more »



پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلیوں کے بعد حکمرانوں کو حکومت کا حق نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 7دسمبر کے انتخابات میں تاریخی دھاندلیوں ‘ بے ضابطگیوں کے بعد موجودہ حکمرانوں کو اخلاقی طور پر حکمرانی کا کوئی حق نہیں بی این پی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا اور اب بھی مختلف حربے استعمال میں لاتے… Read more »



عرب ممالک بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ہر ممکن تحفظ فراہم کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قطر سمیت تمام عرب ممالک کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال خطہ ہے جہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاران مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، حکومت انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم… Read more »



کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

| وقتِ اشاعت :  


میڈ رڈ(آزادی نیوز)پرتگال اور ریل میڈرڈ کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ بنالیا جبکہ وہ چیمپئز لیگ کے گروپ راؤنڈ میں 9گول اسکور کرنے میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انہوں نے یہ اعزاز زین مارک کے کلب کوچی ہیگن کے خلاف گول کرنے کے بعد حاصل کیا کرسٹیانو رونالڈو نے… Read more »



بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار مومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے دعوی کرنے والی عالمی چیمپیئن انسانی حقوق کے دفاع میں مکمل طور… Read more »