کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان اور قادری کے پیچھے کوئی نہ کوئی ہے اور ان کو یہ غلط فہمی ہے کہ 5یا 10ہزار مجمع اکٹھا کرنے کے بعد وہ منتخب حکومت کو کراسکیں گے
جمہوریت کو نقصان پہنچاتو بلوچوں کو ساتھ رکھنا مشکل ہو گا ،ڈاکٹر یاسین بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :