
جنوبی افریقا کے خلاف شاہینوں نے میدان کیا مارا کہ اسٹیڈیم میں موجود پرجوش تماشائی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انہوں نے پاکستان زندہ باد کے ساتھ ساتھ گو نواز گو کے نعرے بھی لگانا شروع کردیئے جس سے کچھ دیر کے لیے اسٹیڈیم میں ماحول سیاسی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا کے خلاف شاہینوں نے میدان کیا مارا کہ اسٹیڈیم میں موجود پرجوش تماشائی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انہوں نے پاکستان زندہ باد کے ساتھ ساتھ گو نواز گو کے نعرے بھی لگانا شروع کردیئے جس سے کچھ دیر کے لیے اسٹیڈیم میں ماحول سیاسی ہوگیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر مملکت اور نومنتخب سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ انتخابات کے موقع پر جمعیت علماء اسلام کا اہم رول ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدروسینیٹرمیرحاصل بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کاٹرینڈ1985سے پہلے کبھی نہیں تھامختلف ادوارمیں جمہوریت پرشب خون مارنے والے آمروں نے اپنے مفادات کیلئے معززاراکین کوخریدنے کاعمل شروع کیاتاہم اس بات کادعویٰ کیاجاسکتاہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شادی کے دن عموماً دلہنیں بناؤ سنگھار کے لیے بیوٹی پارلر جاتی ہیں لیکن سندھ کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے روز ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے خلاف فاٹا کے 6 اراکین قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری میں ایک اضافی راستہ بھی شامل کرلیا گیا ہے جس پر دس ارب ڈالرز لاگت آئے گی چوتھے نئے راستے سے پاکستان کے چاروں صوبوں سے زمینی راستہ ممکن ہوجائیگا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے نتیجے میں سینئیر وکیل علی حسنین بخاری ہلاک ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی پی او شدید زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی سعید نے مقبوضہ کشمیر کے 12ویں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔