چائنیز اور دیگر فارنرز کو سیکورٹی فراہم کرنا ہمارا نصب العین ہے، ایڈیشنل آئی جی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔



حکومت کا کسی بھی ملک سے اعلیٰ عہدیداروں کیلئے تحائف قبول نہ کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


حکومت کا کسی بھی ملک سے اعلیٰ عہدیداروں کیلئے تحائف قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی نے توشہ خانہ سے متعلق نئی سفارشات تیار کرلیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ غیر ملکی دوروں کے دوران تحائف لینے پر جلد پابندی عائد کردی جائے گی۔



ایران معاہدے کے تحت پاکستان کو 200میگاواٹ بجلی فراہمی کیلئے تیار ہے ، پھلین بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین ایم این اے پھلین بلوچ نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں پہلے سیکرٹری برائے تجارت و کامرس، محسن شہبازی، اور سیکرٹری برائے سیاسی امور، محسن شہبازی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایم این اے پھلین بلوچ نے مکران ڈویژن، بلوچستان میں جاری بجلی کے شدید بحران پر گفتگو کی۔



بلوچستان کوسرسبزوشاداب بنانے کیلئے عوام شجرکاری مہم پرتوجہ دیں ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان،حق دوتحریک کے قائد،ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوسرسبزوشاداب بنانے عوام شجرکاری مہم پرتوجہ دیں