پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں پاکستان کے پریم ورک میں بیٹھ کر سیاسی جمہوری طور پر سیاست کرنا چاہتے ہیں مظلوم طبقے کی خدمت کو عبادت کہتے ہیں ۔