واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردارنیچے آگری جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد ملبے تلے دب کرزخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا معاملہ براہ راست نواز شریف، مریم، حسن اور حسین نواز کی 14 سال قید کی طرف جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر جے آئی ٹی کی 10ویں جلد کو کھولا گیا تو نواز شریف دنیا میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ جےآئی ٹی نے صرف سفارشات پیش کی ہیں حکم عدالت جاری کرے گی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران مطلوب مفرور سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ 3 پسٹل اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے قبضے میں لے لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عدالت نے چیر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 21 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شریف خاندان نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جےآئی ٹی کی رپورٹ پر اپنے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی جے آئی ٹی نے اپنی تحقیقات میں اہم حقائق کو نظرانداز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیؤل: جنوبی کوریا نے 2015 کے بعد پہلی بار شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی غیرمعمولی پیش کش کی ہے۔