تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے خوش فہمی میں مبتلا ہیںہزاروں سالوں سے بلوچ بلوچستان اور کوئٹہ میں آباد ہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اور کوئٹہ کی تاریخ کو مسخ کر کے پیش کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے



رکھنی کی پہنچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوہ سلمان نہیں بلکہ رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے ، عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


رکھنی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیر سردا رعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ رکھنی کی پہنچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اسے کوہ سلمان نہیں بلکہ رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے ،



یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ آزادی کی جنگ نہیں، لوگوں کی جنگ لڑ رہے ہیں تو یہ اسکولوں، اسپتالوں اور بینکوں پر حملہ کیوں کرتے ہیں؟ طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فنانس سے چلنے والے ٹریننگ کیمپس کی معلومات دنیا کو دی ہے۔



کسی “بلوچ دہشت گرد یا سردار” کی کوئٹہ میں دس ایکڑ زمین بھی نہیں ہے، کوئٹہ افغان شہر ہے، محمود آچکزئی کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نےقومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ کسی “بلوچ دہشت گرد یا سردار” کی کوئٹہ میں 10 ایکڑ زمین بھی نہیں ہے، کوئٹہ افغان شہر ہے، محمود آچکزئی کا دعویٰ، ان کا کہنا تھا لہڑی اور شاہوانی کاسی قبیلے کے بزگر تھے۔



سر فراز بگٹی پر تنقید عوام کے ووٹ کی تو ہین ہے ، پیپلز پا رٹی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج نے تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بیان حقائق کے قتل، سیاسی دیوالیہ پن اور دانستہ اشتعال انگیزی کا کھلا ثبوت ہے،