اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ داعش کے نظریات ہماری نوجوان نسل کو ہدف بنا رہے ہیں جب کہ داعش کی نوجوانوں میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ داعش کے نظریات ہماری نوجوان نسل کو ہدف بنا رہے ہیں جب کہ داعش کی نوجوانوں میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہمارے مستقبل کی سرمایہ کاری ہیں لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے نوجونوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر شہر کے پیاسے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف محلہ جات اور وارڈز کے مرد و خواتین حصول آب کیلئے سراپا احتجاج بنے، ٹائر جلا کر روڈ بند کئیے ?
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے سابقہ چیف سیکرٹری کو ایک مہینے بعد ٹرانسفر کر نا ایک سوالیہ نشان ہے حکومت میں شامل جماعتیں عوام کو روزگار دینے کی بجائے آپس میں بندر بانٹ کر رہے ہیں مفادات وزراء لے رہے ہیں اور بدنام بیورو کریسی کو کر رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : طلباء تنظیموں کے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پی ایس ایف بی ایس او پجار ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی وائس چانسلر کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ آٹھویں روز جاری رہا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ میں بھتہ نہ دینے پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے ملزم کو لیویز نے گرفتار کرلیا۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز لیویز تھانہ ولی خان کی حود میں ایک نامعلوم شخص نے بھتہ نہ دینے پر نصیب اللہ ولد شفیع محمد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 7ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس نے 5 گھنٹے تک حراست میں رکھا اور پھر چھوڑدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں سکیورٹی فورسز اور ایک سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت میں داخل ہونے والے شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : سیکرٹری بلدیات بلوچستان حافظ عبدالماجد بلوچ نے کہا ہے کہ ترقیاتی اسکیمات کی جلد تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں بلوچستان کے تمام لوکل کونسلوں کے لئے گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی فنڈز بہت جلد ریلز ہو جائیگی۔