کو ئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فر خ عتیق نے کہا ہے کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے بھٹکے ہوئے فراری وآپس آکر ملک اور قوم کی خدمت کے ساتھ اپنے بچوں کے بہتر مسقبل کے لئے کام کر رہے ہیں جو خوش آئند بات ہے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فر خ عتیق نے کہا ہے کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے بھٹکے ہوئے فراری وآپس آکر ملک اور قوم کی خدمت کے ساتھ اپنے بچوں کے بہتر مسقبل کے لئے کام کر رہے ہیں جو خوش آئند بات ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سندھ کے ساحلی ضلع بدین میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈی ایس پی کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ دو من سے زائد چرس بھی برآمد کرلی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ مستونگ کے بعد کوئٹہ میں پاک فوج کی جنوبی کمان کے مرکز میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں پائیدار امن اور استحکام کیلئے جامع اور مربوط حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو انتخابیاصلاحات کے لئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ملک میں ہیجان انگیزی اور افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرکی خصوصی ہدایات پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کوئٹہ شہرمیں وولٹیج کی کمی وبیشی پرقابوپانے کیلئے رمضان المبارک سے قبل صارفین کی شکایات کاازالہ ترجیحی بنیادوں پرکیاجارہاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ بھر کے ہسپتالوں کے کمپیوٹرز پر بھاری تاوان کے مطالبے کے ساتھ کیے گئے بڑے سائبر حملے کے بعد تمام اپوئنٹ منٹس منسوخ، فون کا نظام متاثر اور مریضوں کو واپس بھیج دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دی ہیگ: بھارت کی درخواست پر پاکستان میں دہشت گردی کے جرائم میں سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں 15 مئی کو ہو گی۔