اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی ریفرنس خارج کیے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ جانے کا حق رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی ریفرنس خارج کیے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ جانے کا حق رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ کے جج جسٹس سعید الدین ناصر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکی ریاست ہوائی کی مقامی عدالت نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمل درآمد سے پہلے ہی معطل کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کئے گئے اب بھی وقت ہے کہ پرامن پاکستان کیلئے ہمسایہ ممالک کیساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہاہے کہ کیو ڈی اے اور بی ڈی اے میں ہونیوالے کرپشن پر خاموش نہیں رہ سکتے ہزارگنجی میں ہزاروں غیر قانونی الاٹ منٹ ہوئی ہے جسکی تحقیقات کئے بغیر ہم چھین سے نہیں بیٹھیں گے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزراء سردار محمد اسلم بزنجو شیخ جعفر خان مندوخیل مندوخیل نے کہا ہے بلدیاتی اداروں کی فعالی سے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے ‘ وزیراعلیٰ بلدیاتی اداروں کے مسائل حل کرانے کیلئے کوشاں ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے میں توانائی کے متبادل ذرائع استعمال میں لانے کے لئے محکمہ توانائی ودیگر اسٹک ہولڈرز کی پیشرفت کا خیرمقدم کرتی ہے۔صوبہ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو بھرپور معانت فراہم کی جائے گی۔