ہلیری کلنٹن نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کو قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدارتی انتخابات میں شکست سے دو چار ہونے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں میری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں تاہم ایف بی آئی حکام کی جانب سے ای میلز کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات ہماری ناکامی کی بنیادی وجہ بنے۔



وفاق کی سیاست کرنیوالی قوم پرست تحریک کے خلاف استعمال ہو رہی ہیں،ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ قوم پرست رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں وفاقی سیاست کرنے والوں کو بلوچستان میں بلوچ قومی آزادی کی جد و جہد کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے



شاہ نوارانی واقعہ ،وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس امدادی سر گر میاں تیز کرنیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک ہنگامی اجلاس میں شاہ نورانی کے مزار پر ہونے والے بم دھماکہ سے پیدا شدہ صورتحال کا تفصیلی



پبلک سروس کمیشن کے امتحانات مقررہ وقت پر ہونگے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم اے ، ایم ایس سی اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے، اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال، سردار مصطفی خان ترین، اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر زمرک خان اچکزئی، اراکین صوبائی