پشتونوں کو کل حقوق جبکہ آج بقاء کا مسئلہ درپیش ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پشتون تاریخ کے انتہائی نازک اور بدترین حالات سے گزر رہا ہے ، کل ہم حقوق کی بات کرتے تھے آج ہمیں بقاء کا مسئلہ درپیش ہے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت پشتونخوا وطن میں ڈر ، خوف وحشت طاری کرکے یہ پیغام دیا گیا کہ پشتون دہشت گرد ، انتہا پسند ، رجعت پسند ہے اس غلط مفروضے کی بنیاد پر دنیا جہاں سے مراعات اور مفادات بالادست پنجاب کے اشرافیہ کے حصے میں آئی اور پشتون آگ خاک و خون میں لت پت ہو کر دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا



پاکستان اور بھارت پر امن طریقے سے مسائل حل کریں ،باراک اوبامہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوبامہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرکے خطے میں اعتماد کی فضا کو بحال کرنے حالات کو سازگار بنانے اور بات چیت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔ نیو یارک میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوبامہ نے بھارت اور پاکستا ن کے کشیدہ تعلقات کو جنوبی ایشیائی خطے کے لئے خطرناک قرار دیا۔



دل کی شکل میں طواف خانہ کعبہ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

| وقتِ اشاعت :  


مکہ المکرمہ: ہر مسلمان طواف خانہ کعبہ اور اللہ کے گھر کی زیارت کو اپنے لئے باعث فخر اور نجات کا ذریعہ سمجھنے کے ساتھ کار ثواب سمجھتا ہے اور رواں برس حج کے دوران لی گئی دل کی شکل میں طواف کعبہ کی ایک تصویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پزیرائی مل رہی ہے۔



ڈاکٹر مالک دور حکومت میں بلوچستان سے خوف اور مایوسی کی فضاء کا خاتمہ ہوا ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کو پرامن بنا نے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائے ان کی امن کوششوں کی بدولت آج صوبے میں کھیل کے میدان آباد ہونے لگے ہیں جشن سریاب سے عوام کو کھیل کے مواقع میسر ہو گئے جشن سریاب نے عوام کے مصروف اورنفسانفسی کی زندگی میں نئی روح پھینک کر معاشرے میں تازگی اور تندرستی کا آغاز کر دیا



سی پیک بلوچستان کیلئے نہیں قومی حقوق کیلئے متحد ہو کر جدو جہد کرنا ہوگا ،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ،ضلع وتحصیل کے آرگنائزنگ کمیٹیوں اوربی ایس او کے آرگنائزنگ کمیٹیوں کااجلاس مرکزی آرگنائزر وبانی ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی ڈپٹی آرگنائزر میر محمداقبال زہری ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ ،رکن مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی میر سکندر خان ملازئی ،رکن آرگنائزنگ کمیٹی ظفر بلوچ ،تحصیل آرگنائزر مستونگ ذوہیب



جے یو آئی نے بلوچستان میں قدم جمالئے ہیں خضدار کانفرنس جھالاوان میں پارٹی مقبولیت کا ثبوت ہے ،خمولانا قمر الدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی نائب امیرایم این اے مولانا قمرالدین جے یوآئی کے صوبائی امیر وسابق صوبائی وزیر مولانا فیض محمد جے یوآئی کے مرکزی کونسل کے رکن میر یونس عزیز زہری جے یوآئی کے رہنماء علامہ مولانامحمود غزنوی نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں ملک کسی بھی ہنگامہ اور دنگا مشتی کامتحمل نہیں ہوسکتا ہے سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی کے بجائے جمہوری سیاست کو اپنانے کی ضرورت ہے ۔



پنجگور اور بسمیہ کے جلسے سنگ میل ثابت ہونگے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلز کے بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کی جانب سے 30 اکتوبر کو پنجگور اور 31 اکتوبر کو بسیمہ میں عظیم الشان تاریخی جلسہ عام منعقد ہو نگے جو بلوچستان کی سیاست میں سنگ میل ثابت ہونگے بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل گوادر اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تاریخی عظیم الشان اور پارٹی نے جو کامیاب جلسے کرائیں اس سے ثابت ہو تا ہے



قوم پرستوں کی ڈھائی سالہ اقتدا ر کا مقصد گوادر کو فروخت کرنا تھا،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ غلط لوگوں کی اقتدار میں آنے سے ہر دور میں غریب مظلوم اپنے بنیادی حق سے محروم رہے ہیں،اور گیارہ مئی کے الیکشن میں بھی غلط فیصلہ ہوئے جس کی وجہ سے بلوچستا ن کے عوام اپنی تمام بنیادی سہولیت سے محروم رہے