اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں’ انڈین فائرنگ’ جسے انڈیا نے’سرجیکل سٹرائک’ قرار دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں’ انڈین فائرنگ’ جسے انڈیا نے’سرجیکل سٹرائک’ قرار دیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم محمد نوازشریف نے کنٹرول لائن پر بھارت فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کرکے کھلی جارحیت کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا جواز اشتعال انگیزی کی شدید مزمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ڈھاڈر+ڈیرہ مراد جمالی:رائے ونڈمارچ میں شرکت کیلئے بلوچستان سے تحریک انصاف کے کارکنوں کے قافلے لاہور روانہ ، قافلوں میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حیرانگی ہوئی ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے پانچ بڑے ہسپتالوں میں آئی سی یو کے اہم شعبے یا توہے نہیں یا پھر غیر فعال ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ ،پانچ افراد جا ں بحق ،چار زخمی ہو گئے ،گاڑی میں آگ لگنے سے پانچوں افراد جلس کر جا ں بحق ہو گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان کی صورتحال کو اپنے عزائم کیلئے استعمال کرنے کی کوششیں ترک کردے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر ہمیشہ اچھے منصوبوں کو شروع کرنے کا مقصد عوام کو بہتر سہولیات زندگی فراہم کرنا ہو تا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بین الصو با ئی وکلا ء ایکشن کمیٹی کی جا نب سے سا نحہ سو ل ہسپتا ل کے خلاف منگل کے روز کو ئٹہ میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی اور بلو چستان اسمبلی کے سا منے احتجا جی دھر نا دیا گیا