واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پرانے اور دیرینہ تعلقات ہیں لہذا کسی بھی خود مختار ملک کو دونوں ممالک کے بڑھتے تعلقات پر تشویش نہیں ہونی چاہیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پرانے اور دیرینہ تعلقات ہیں لہذا کسی بھی خود مختار ملک کو دونوں ممالک کے بڑھتے تعلقات پر تشویش نہیں ہونی چاہیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 30 اگست کو ’’لاپتہ افراد کا عالمی دن‘‘ کے موقع پر بی این ایم کی جانب سے جرمنی کے تین شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ ان مظاہروں کا مقصد بلوچستان میں جاری آپریشن، جبری گمشدگیوں اور بلوچوں کے اغوا کو دنیا کے سامنے عیان کرنا ہے۔ ایسے مظاہرے دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی کرتے رہیں گے،
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے یاد میں بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس ملک میں ظلم اور نا انصافی کے خلاف جو آواز اٹھائی جا رہی ہے اس میں بہت بڑا حصہ وکلاء کا ہے
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ اور پاکستان کو مطلوب براہمداغ بگٹی کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی تیاریاں کی جاری ہیں، بلوچستان حکومت کی طرف سے وزارت داخلہ کو براہمداغ بگٹی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں تاہم ملزم کے ریڈ وارنٹ کے اجرالئے درکار مزید مواد اکٹھا کیا جا رہا ہے
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلای کی یاد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے سربراہ نے ہمیںیہاں مدعو کر کے دوستی کا ثبوت دیا ہے میں بلوچ بھائیوں کو یقین دلاتا ھوں کہ بلوچ پشتون رشتہ نا قابل تسخیر ہے اس عظیم رشتہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوا در : کرا چی سے گوادر آ نے وا لی مسا فر کو چ اور ٹرا لر کے درمیا ن خو فنا ک تصا دم 7افرا د جا ں بحق 21افراد زاخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق بد ھ کی صبح کو سٹل ہائی وے نلینٹ گوا درکے مقا م پر کرا چی سے گوادر آ نے والی مسا فر کو چ النوید اور ٹرا لر کے درمیان خو فنا ک تصا دم ہو ا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب واقع ایک مشہور ہوٹل پر شدت پسند تنظیم ‘الشباب’ کے خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نصراللہ بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو مقدمات کے اندراج سے روکنے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 30اگست جبری گمشدگی کے عالمی دن کی مناسبت سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو ایک مقتل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔